تازہ ترین

لاہور میں بسنت کےد وران 17اموات ہوئیں، اس حوالے سے  رپورٹ ہائیکورٹ میں جمع کرا دی گئی۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ محکمہ داخلہ نے مختلف حادثات کےد وران اموات کی رپورٹ عدالت میں جمع کرائی،لاہور میں بسنت کے دوران 3افراد کرنٹ لگنے، 2درخت سے گر کر جاں بحق ہوئے، بسنت کےد وران 12افراد چھتوں سے گر کر جان کی بازی ہار گئے۔