خوشاب : گھر سے مرد اور خاتون کی لاشیں برآمد
خوشاب کے گاؤں مردوال میں گھر سے مرد اور خاتون کی لاشیں ملی ہیں۔ پولیس کے مطابق ہلاک افراد کے جسموں پر گولیوں کے نشانات ہیں۔ شبہ ہے مرد نے خاتون کو قتل کرنے کے بعد خودکشی کی ہے۔ دونوں لاشیں اسپتال منتقل کر دی گئی ہیں اور اس واقعے کی تحقیقات جاری ہیں۔















































































































































































































Leave A Comment