تازہ ترین

5 سالہ بچی کے اغوا کا ملزم مبینہ پولیس مقابلے میں ہلاک ہوگیا ہے۔ پولیس کے مطابق ہلاک ملزم کی شناخت بلال امین کے نام سے ہوئی ہے، ملزم کی لاش پوسٹ مارٹم کے لیے الائیڈ اسپتال منتقل کردی گئی ہے۔ملزم نے مغویہ کے گھر کے سامنے سے موٹرسائیکل میں پیٹرول ڈلوایا پھر وہ بچی کو موٹر سائیکل پر بیٹھا کر لے گیا تھا۔پولیس کا کہنا ہے کہ بازیاب کروائی گئی ننھی بچی کا والد سیکیورٹی گارڈ ہے۔

Leave A Comment

Advertisement