تازہ ترین

<p class="" style="text-align: justify;"><span style="color: #000000; --darkreader-inline-color: var(--darkreader-text-000000, #ffffff);">لاہور کو مسلسل چوتھے روز دنیا کا آلودہ ترین شہر قرار دیا گیا ہے۔</span>&nbsp;لاہور کا ایئر کوالٹی انڈیکس 294 تک پہنچ گیا ہے۔کاہنہ نو کا اے کیو آئی 352 اور اقبال ٹاؤن کا 342 ریکارڈ ہوا ہے۔</p> <p class="" style="text-align: justify;">محکمہ موسمیات کے مطابق لاہور میں آئندہ آنے والے دنوں میں اے کیو آئی مزید بڑھ سکتا ہے اور یہاں موسم مسلسل خشک رہنے اور بارش کا امکان بھی نہیں ہے۔</p> <p style="text-align: justify;">&nbsp;</p>

Leave A Comment