اوکاڑہ: بیوی نے 3 افراد کیساتھ ملکر شوہر کو قتل کر دیا
<p style="text-align: justify;"><span style="color: #000000; --darkreader-inline-color: var(--darkreader-text-000000, #e8e6e3);">اوکاڑہ کے دھوبی بازار میں بیوی نے 3 افراد کے ساتھ مل کر اپنے خاوند کو قتل کر دیا۔</span>پولیس کے مطابق ملزمان میں مقتول کی بیوی، ایک خاتون اور 2 مرد شامل ہیں۔مقتول کو گلے میں رسی ڈال کر قتل کیا گیا ہے۔مرکزی ملزمہ کو گرفتار کر لیا گیا، ملزمہ مقتول کی دوسری بیوی ہے۔مقتول کے بیٹے علی حیدر کی مدعیت میں مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔پولیس نے واقعے کی مزید تفصیلات جاننے کے لیے تحقیقات شروع کر دی ہیں۔</p> <p style="text-align: justify;"> </p>

Leave A Comment