تازہ ترین

<p style="text-align: justify;">بارش میں مکان کی چھت گر&nbsp; گئی . ملبے تلے دب کر 26 سالہ خاتون جاں بحق . 6 ماہ کا شیر خوار بچہ معجزانہ طور پر محفوظ رہا.اڈا کلاسن حمید نزد قلعہ سدا سنگھ&nbsp; بارش کے باعث اظہر نامی محنت کش کے گھر کے کمرے کی اچانک چھت گر گئی،&nbsp; جس کے نتیجے میں چھت کے ملبے تلے دب کر 26 سالہ خاتون نادیہ ہیڈ انجری کے باعث موقع پر جاں بحق ہو گئی، جب&nbsp; کہ اس کا 6 ماہ کا شیر خوار بیٹا انس علی معجزانہ طور پرمحفوظ رہا، جسے معمولی چوثیں آئیں .</p> <p style="text-align: justify;">محنت کش نے مکان کی چھت بانسوں اور گاڈر سے تیار کر رکھی تھی.&nbsp; حادثے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122 کی امدادی ٹیمیں فوری جائے حادثہ پر پہنچ گئیں.اور&nbsp; مقامی لگوں سے مل کر امدادی کاروائیاں شروع کر دیں ملبے تلے دبے ماں بیٹے کو باہر نکالا. ریسکیو اہلکاروں نے&nbsp; بچے کو موقع پر ہی ابتدائی طبی امداد فراہم کر دی، جبکہ&nbsp; نعش کو ضروری کارروائی کرنے بعد لواحقین کے حوالے کر دیا گیا،</p>

Leave A Comment