تازہ ترین

<p style="text-align: justify;">&nbsp;تیز رفتار ٹرک کی رکشہ کو ٹکر.5 سالہ بچی جاں بحق. دو خواتین سمیت 3 افراد شدید زخمی ہسپتال منتقل.ریسکیو ذرائع کے مطابق اڈا پیر ولی کے قریب ٹرک نے رکشہ کو ٹکر مار دی، جسکے نتیجے میں 5 سالہ بچی نور فاطمہ جاں بحق ہو گئی، جبکہ دو خواتین&nbsp; 20 سالہ اقراء. 35 سالہ رانی بی بی اور 17 سالہ اویس شدید زخمی ہو گئے . امدادی کاروائیاں کرتے ہوےنعش اور زخمیوں کو طبی امداد کے بعد&nbsp; ہسپتال منتقل کر دیا گیا&nbsp;</p>

Leave A Comment