تازہ ترین

بستی ککڑاں میں بیوی نے شوہر کو قتل کر کے نعش صحن میں چھپا دی۔پولیس حکام کا کہنا ہے کہ ملزمہ نے مبینہ طور پر نعش ٹرنک میں ڈال کر گھر کے صحن میں دفنائی، مقتول کی بڑی بیٹی میکے آئی تو گھر میں بد بو پھیلی تھی۔ پولیس کو اطلاع پر کھدائی کے دوران نعش برآمد ہوئی۔ مقتول کی بیوی ملزمہ بشیراں بی بی 3 بچوں سمیت فرار ہے، پانچ روز قبل 50 سالہ مجید کو تشدد کر کے قتل کیا گیا تھا، جس کا مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔

 

Leave A Comment

Advertisement