تازہ ترین

ملک کے آلودہ ترین شہروں میں آج ملتان پہلے نمبر پر ہے جبکہ لاہور دنیا کے بڑے آلودہ شہروں میں سرِفہرست ہے۔ لاہور میں ایئر کوالٹی انڈیکس پر پارٹیکولیٹ میٹرز 447 اور ملتان میں 490 ریکارڈ ہوئے۔فیصل آباد میں پارٹیکولیٹ میٹرز کی تعداد 461، رحیم یار خان میں 457 ریکارڈ کی گئی۔

دھند کے باعث موٹر وے ایم 3 فیض پور سے جڑانوالہ تک بند کر دی گئی۔

 

 

Leave A Comment

Advertisement