تازہ ترین

بورے والا روڈ پر چک 7 ڈبلیو بی کے قریب خوفناک ٹریفک حادثے میں 3 افراد جاں بحق جبکہ 2 شدید زخمی ہوگئے۔ حادثہ کار کی موٹر سائیکل کو ٹکر کے باعث پیش آیا، جس کے نتیجے میں 3 افراد موقع پر ہی جاں بحق ہوگئے جبکہ 2 افراد شدید زخمی ہوئے۔ریسکیو حکام کے مطابق زخمیوں کی حالت انتہائی تشویشناک بتائی جا رہی ہے۔ زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد فراہم کرنے کے بعد اسپتال منتقل کردیا گیا۔حادثے کے متاثرہ افراد کی تاحال شناخت نہیں ہوسکی۔

 

Leave A Comment

Advertisement