پشاور، اسلام آباد، جہلم اور نوشہرہ میں بارش
<p style="text-align: justify;">پشاور میں مختلف علاقوں میں تیز ہواؤں کے ساتھ بارش ہوئی جبکہ اسلام آباد، جہلم اور نوشہرہ میں بھی بارش ہوئی۔</p> <p style="text-align: justify;">پی ڈی ایم اے کے مطابق خیبرپختونخوا میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران تیز بارشوں سے حادثات میں 12 افراد جاں بحق اور 14 زخمی ہوئے۔ جاں بحق افراد میں 5 بچے اور ایک خاتون بھی شامل ہے۔نقصانات پشاور، خیبر، مردان، بونیر، باجوڑ، چترال لوئر، ایبٹ آباد، مانسہرہ، تورغر اور کرم میں ہوئے۔</p> <p style="text-align: justify;"> </p>

Leave A Comment