تازہ ترین

<p style="text-align: justify;">لاہور کے مختلف علاقوں میں بارش سے &nbsp;گرمی اورحبس کا زور ٹوٹ گیا۔&nbsp;لاہور کے علاقوں ایبٹ روڈ، شملہ پہاڑی، لکشمی چوک اور اطراف میں بارش &nbsp;شروع ہو گئی، گلبرگ، مسلم ٹاؤن اور سمن آباد کے علاقوں میں بارش کا سلسلہ جاری ہے۔</p> <p style="text-align: justify;">&nbsp;</p>

Leave A Comment