میری پالیسیاں ایرانی کرنسی کو تباہ کر رہی ہیں: ٹرمپ کا دعویٰ
مریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹروتھ سوشل پر ایک چارٹ شیئر کیا ہے، جس میں اُن کی جانب سے یہ دعویٰ کیا گیا ہے کہ ان کی پالیسیاں ’ایران کی کرنسی کو تباہ کر رہی ہیں اور ملک شدید مہنگائی کا سامنا کر رہا ہے۔‘ ٹرمپ کی جانب سے شیئر کیے گئے چارٹ کے مطابق سنہ 2025 کے آغاز میں ایک امریکی ڈالر کی قیمت تقریباً 90 ہزار تومان تھی، جو جولائی سنہ 2026 تک بڑھ کر تقریباً ایک لاکھ 90 ہزار تومان ہو گئی ہے۔تاہم امریکی صدر نے اس چارٹ کے ساتھ مزید کوئی وضاحت یا تبصرہ جاری نہیں کیا۔
دوسری جانب جاری جنگ، سخت ہوتی اقتصادی پابندیوں اور ایران کی غیر ملکی زرمبادلہ آمدن پر بڑھتے دباؤ کے باعث حالیہ مہینوں میں ایرانی ریال کی قدر میں تیزی سے کمی دیکھی گئی ہے۔

























































































































































































































































































































































































































Leave A Comment