انتظامی وجوہات اور مسافروں کی کمی، ملک بھر کی 100 سے زائد پروازیں منسوخ
انتظامی وجوہات اور مسافروں کی کمی کی وجہ سے ملک بھر کی 100 سے زائد پروازیں منسوخ کر دی گئیں۔ فلائٹ شیڈول کے مطابق مشرقِ وسطیٰ کے لیے 84، اندرونِ ملک کی 22 پروازیں,ملک بھر سے متحدہ عرب امارات کی 54 پروازیں ۔ کراچی ایئر پورٹ سے 24، لاہور سے27، اسلام آباد سے 29، ملتان سے 10، پشاور سے 8، اسکردو، سکھر اور کوئٹہ سے 2، 2 پروازیں ۔سیالکوٹ اور فیصل آباد سے 4، 4 پروازیں ۔کراچی سے لاہور کی 4 جب کہ کراچی سے اسلام آباد کی 6 پروازیں منسوخ کی گئی ہیں۔





































































































































































































































































































































































































































































































































































































































































































































































































































































































































Leave A Comment