تازہ ترین

ایران اسرائیل امریکا جنگ کے باعث جیٹ فیول کی قیمت میں فی لٹر 46روپے کا اضافہ کر دیاگیا۔  ایوی ایشن ذرائع کاکہنا ہے کہ ایران اسرائیل امریکا جنگ کے باعث ایئر لائنز کیلئے مشکلات میں مزید اضافہ ہو گیا۔جیٹ فیول کی قیمت میں فی لٹر 46روپے کا اضافہ  ہو گیا،کمرشل طیاروں کے جیٹ فیول کی قیمت بڑھ کر 388روپے فی لٹر ہو گئی ۔ یکم مارچ کو جیٹ فیول کی قیمت 188روپے فی لٹر تھی۔

Leave A Comment

Advertisement