سرگودھا: شوہر نے مبینہ طور پر بیوی کو تیزاب پلا دیا
سرگودھا کے نواحی گاؤں 126 شمالی میں شوہر نے مبینہ طور پر جوان بیوی کو تیزاب پلا دیا۔پولیس کے مطابق متاثرہ لڑکی کو اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے جبکہ تیزاب پلانے کے الزام میں ملزم شوہر کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔پولیس کا کہنا ہے کہ مزید تحقیقات جاری ہیں۔















Leave A Comment