جنوبی وزیرستان : مارٹر گولہ گرنے سے 3 افراد جاں بحق، 5 زخمی
جنوبی وزیرستان میں مارٹر گولہ گرنے سے 3 افراد جاں بحق اور 5 زخمی ہوگئے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ خانہ بدوشوں کی خیمہ پر مارٹر گولہ گرگیا، جس کے نتیجے میں 3 افراد جاں بحق جبکہ 5 افراد زخمی ہوگئے۔جاں بحق ہونے والوں میں 2 خواتین اور ایک بچی، زخمیوں میں بچے، خواتین اور مرد شامل ہیں۔ زخمیوں کو ہسپتال منتقل کردیا گیا۔




















Leave A Comment