روس : دارالحکومت ماسکو میں دھماکا، 3 افراد ہلاک اور 21 زخمی
روس کے دارالحکومت ماسکو میں دھماکے کے نتیجے میں 3 افراد ہلاک اور 21 دیگر زخمی ہوگئے ہیں۔ ایک خاتون دھماکا خیز مواد کیفے لائی تھی، جہاں گارڈ نے اسے روکنے کی کوشش کی تو دھماکا ہوگیا۔ دھماکا خیز مواد کیفے لانے والی خاتون کی شناخت سامنے نہیں آئی۔ہلاک افراد میں دھماکا خیز مواد لانے والی نامعلوم خاتون، سیکیورٹی گارڈ اور کیفے میں موجود ایک شخص مارے گئے۔دھماکے کے وقت کیفے میں ظہرانے کی تقریب جاری تھی۔




































Leave A Comment