تازہ ترین

روسی صدر پیوٹن نے کہا کہ وہ سمجھتے ہیں کہ یوکرین تنازع ختم ہونے والا ہے، امید ہے ایران تنازع جلد از جلد ختم ہوجائے گا۔ روس چین کے ساتھ اہم گیس اور تیل کے معاہدے کے قریب ہے۔سلوواکیہ کے وزیراعظم نے بتایا کہ یوکرینی صدر زیلینسکی ذاتی طور پر مجھ سے ملاقات کیلئے تیار ہیں۔ امن معاہدہ طے پانے پر ہم تیسرے ملک میں ملاقات کر سکتے ہیں۔بات چیت میں سہولت کاری کیلئے امریکا کے شکر گزار ہیں، لیکن یہ روس اور یوکرین کا معاملہ ہے۔

 

Leave A Comment

Advertisement