تازہ ترین

روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے امکان ظاہر کیا ہے کہ کسی مرحلے پر ایسی شرائط پر اتفاق کیا جاسکتا ہے کہ ایران بھی بالآخر مکہ دفاعی اتحاد کا حصہ بن جائے گا۔اگر مصر اور الجزائر مکہ معاہدے میں شامل ہوتے ہیں تو یہ بھی مثبت پیشرفت ہوگی۔سعودی عرب، ترکیہ اور پاکستان نے کہا ہے کہ اتحاد کے دروازے دیگر ممالک کے لیے بھی کھلے ہیں۔ اور یہ روس کی جانب سے پیش تصور کو عملی جامہ پہنانے سے متعلق بہت اچھا عملی قدم ہوگا۔

 

Leave A Comment

Advertisement