تازہ ترین

امریکی ڈالر کی قدر میں کمی کے باعث منگل کو عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں اضافہ ہوگیا۔ اسپاٹ گولڈ کی قیمت 0.6 فیصد اضافے کے ساتھ 4,429.89 ڈالر فی اونس تک پہنچ گئی، جبکہ دسمبر کے لیے امریکی گولڈ فیوچرز معمولی تبدیلی کے ساتھ 4,475.10 ڈالر فی اونس پر رہے۔ امریکی ڈالر انڈیکس میں 0.4 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی۔ ڈالر کی قدر میں کمی سے دیگر کرنسیوں میں خریداری کرنے والے سرمایہ کاروں کے لیے ڈالر میں قیمت والے سونے سمیت دیگر دھاتیں نسبتاً سستی ہوجاتی ہیں۔

 

Leave A Comment

Advertisement