تازہ ترین

اسسٹنٹ کمشنر نے سی ای او ہیلتھ کے ہمراہ رات گئے میڈیکل سٹورز کی چیکنگ کی دوران چیکنگ ایک میڈیکل سٹور سے ممنوعہ ادویات کا سٹاک برآمد، میڈیکل سٹور سیل کر دیا گیا .مالک کو گرفتار کر لیا گیا۔

محکمہ ہیلتھ کے حکام کو ڈرگ ایکٹ کی خلاف ورزی پر کیس ہیلتھ کیئر کمیشن کو بھجوانے کی ہدایات ممنوعہ ادویات کی فروخت کا دھندہ کرنے والے میڈیکل سٹور مالکان کے ساتھ آہنی ہاتھوں سے نمٹا جائے گا ڈرگ ایکٹ کی خلاف ورزی کرنے والے میڈیکل سٹور مالکان کے خلاف زیرو ٹالرنس پالیسی اپنائی جائے گی۔  

Leave A Comment

Advertisement