اوکاڑہ : بدنام زمانہ ڈرگ ڈیلر گرفتار 12 کلو چرس برآمد, مقدمہ درج , ملزم گرفتار
پولیس نے بدنام زمانہ ڈرگ ڈیلر گرفتار کر لیا 12 کلو چرس برآمد. مقدمہ درج. ملزم گرفتار پولیس ترجمان کے مطابق ایس ایچ او حجرہ شاہ مقیم کی اپنی ٹیم کے ہمراہ کارروائی بد نام زمانہ ڈرگ ڈیلر سمندا خاں عرف اکبر خاں کو گرفتار کر لیا ملزم کو دوران سرچ آپریشن آبادی اشتیاق والی چوک حجرہ سے حراست میں لیا گیا منشیات فروش سے 12 کلو چرس برآمد، مقدمہ درج کر کے قانونی کارروائی کا آغاز کردیا گیا. ایس ایچ اوکاکہنا تھا کہ منشیات فروشوں کیخلاف انٹیلی جنس بیسڈ کارروائیاں جاری رہیں گی ۔
Leave A Comment