اوکاڑہ : ایک آنکھ کی بینائی سے محروم کم عمر بچی کے ساتھ جنسی زیادتی ، ملزم گرفتار
ایک آنکھ کی بینائی سے محروم کم عمر بچی کے ساتھ جنسی زیادتی ، ملزم گرفتار . 11 سالہ بچی(ظ) درزی کی دکان پر دھاگہ لینے گئی تھی کہ ملزم وسیم نے اسے زبردستی جنسی زیادتی کا نشانہ ڈالا اور موقع سے فرار ہو گیا. واقعہ رپورٹ ہونے پر پولیس نے 12 گھنٹوں کے اندر ہی ملزم کوگرفتار کرلیا ،پولیس نے متاثرہ بچی کے چچا کی درخواست پرمقدمہ درج کر لیا مقدمہ کی تفتیش سپیشل یونٹ ایس ایس او آئی یو کے سپرد .پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم کو قرار واقعی سزا دلوائی جائے گی انصاف کی فراہمی ترجیح، مظلوم بچی کو تنہا نہیں چھوڑا جائے گا