تازہ ترین

غزہ پر قابض اسرائیلی فورسز کی بربریت تھم نہ سکی، 24 گھنٹے میں اسرائیلی حملوں میں مزید 21 فلسطینی شہید ہوگئے۔صیہونی فورسز کے حملوں میں 12 سے زائد امداد کے متلاشی فلسطینی بھی شہید ہوئے، قحط اور غذائی قلت کی وجہ سے 7 نئی اموات ریکارڈ کی گئیں، بھوک اور افلاس کا شکار ہو کر شہید ہونے والوں کی تعداد 154 ہوگئی۔شہدا کی مجموعی تعداد 60 ہزار 138 ہوگئی،1 لاکھ 46 ہزار 269 فلسطینی زخمی ہو چکے، شہدا میں 18 ہزار500 فلسطینی بچے بھی شامل ہیں، امریکی اخبار کے مطابق 900 سے زائد بچے اپنی پہلی سالگرہ سے پہلے شہید ہوئے۔

 

Leave A Comment

Advertisement