تازہ ترین

برٹش میڈیکل ایسوسی ایشن اور این ایچ ایس میں تنازع شدت اختیار کرگیا، انگلینڈ میں جونیئر ڈاکٹروں کی ہڑتال پانچویں روز میں داخل ہوگئی۔ جونیئر ڈاکٹروں کی ہڑتال کے سبب مریضوں کو مشکلات کا سامنا ہے۔5 روزہ ہڑتال کے دوران ہزاروں آپریشنز اور اپوائنٹمنٹس ملتوی کیے گئے جبکہ این ایچ اے نے کچھ ڈاکٹروں کی عارضی طور پر واپسی کے لیے 18 درخواستیں دیں۔ بی ایم اے نے9 درخواستیں منظور کیں، 9 مسترد کردی گئیں۔

 

Leave A Comment

Advertisement