اوکاڑہ میں مبینہ پولیس مقابلہ.3بین الاضلاعی خطرناک ڈاکو پولیس مقابلے میں ہلاک ہو گئے .3 فرار . ہلاک ہونےوالےڈاکو مختلف اضلاع میں 115 سنگین  وارداتوں  میں  ملوث پائے گئے .مرنےوالے ڈاکو  قتل، اقدام قتل سمیت ڈکیتی کی 115 وارداتوں میں ملوث پائے گئے  .ڈاکو لاہور، قصور، پاکپتن ، فیصل آباد میں سنگین وارداتوں میں ریکارڈ ہولڈر تھے ہلاک ہونے والے ڈاکوؤں کی شناخت شعبان عرف جانو ،نزیر عرف بگی اور عبدالمنان کے ناموں سے ہوئی ڈاکوؤں سے اسلحہ ، شناختی کارڈ اور نقدی برآمد ڈاکوؤں کے مفرور ساتھیوں کا تعاقب جاری ہے ، علاقے کی ناکہ بندی کر دی گئی

پکار 15 پر شہری اسد نے اطلاع دی کہ نواحی علاقہ گنگووال میں 06 ڈاکوؤں کے واردات کی ہے .اطلاع ملتے ہی ایس ایچ او صدر دیپالپور اور انکی ٹیم نےڈاکوؤں کا تعاقب کیا ڈاکوؤں نے پولیس کو دیکھتے ہی اندھا دھند فائرنگ شروع کردی فائرنگ کے تبادلہ میں 03 خطرناک ڈاکو اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک جبکہ تین ڈاکو فرار پولیس کی بھاری نفری موقع پر موجود ہے۔

Leave A Comment

Advertisement