تازہ ترین

اوکاڑہ (       )اوکاڑہ  4 کنال زرعی زمین  کا تنازعہ . بھائی نے بہن کو سر عام تشدد کا نشانہ بنا ڈالا. تشدد  کی ویڈیو  وائرل . سوشل میڈیا پر ویڈیو منظر عام پر آتے ہی ڈی پی او کے نوٹس پر ملزم گرفتار ، مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔

تھانہ صدر دیپالپور کے نواح موہل موسی میں خاتون پر تشدد کرنے والا ملزم یسین گرفتار 4 کنال زرعی رقبہ کے تنازع پر اپنی ہمشیرہ کو شاہراہ عام پر ڈنڈوں سے تشدد کیا اور دست و گریبان ہوا پولیس نے فوری طور پر ملزم کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا ملزم کو قانون کے مطابق قرار واقعی سزا دلوائی جائے گی ، کسی کو بھی قانون کو اپنے ہاتھ میں لینے کی ہر گز اجازت نہیں دی جائے گی

Leave A Comment

Advertisement