اوکاڑہ : انسداد منشیات کارروائی .منشیات فروش سے ایک کلو آئس برآمد. مقدمہ درج
انسداد منشیات کارروائیاں جاری ۔منشیات فروش سے ایک کلو آئس برآمد. مقدمہ درج کر لیا گیا تھانہ بصیرپور پولیس کے ایس ایچ او کی اپنی ٹیم کے ہمراہ کامیاب کارروائی .سرچ اینڈ کومنگ آپریشن کے دوران منشیات فروش گرفتار .ملزم نوید احمد کے قبضہ سے ایک کلو سے زائد آئس برآمد پولیس نے گرفتار ملزم کیخلاف مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کردی ۔ڈرگ فری پنجاب مہم کے تحت منشیات فروشوں کیخلاف بلا امتیاز کارروائیاں جاری ہیں