اوکاڑہ میں پولیسں مقابلوں کامسلسل تیسرا دن. سی.سی.ڈی اور ڈاکوؤں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ایک ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار . ہسپتال منتقل گزشتہ دو مقابلوں میں 4 خطرناک ڈاکو  ہلاک ہوگئے. پولیس ترجمان کے مطابق دو مسلح ملزمان کی  سی  سی ڈی پر فائرنگ کوٹ باری کے قریب مڈھ بھیڑ ایک ملزم کراس فائرنگ کی زد میں آکر زخمی حالت میں  گرفتار زخمی ملزم کی شناخت  عابد ولد لیاقت سکنہ 7 فور ایل سے ہوئی پولیس پر حملہ مزاحمت اور اسلحہ برآمدگی کے تحت مقدمہ درج . گرفتار ملزم رابری اور موٹر سائیکل لفٹنگ کی 25 سے زائد وارداتوں میں ملوث پایا گیا موقع سے زخمی ملزم کو طبی امداد کے لیے ڈسٹرکٹ ہسپتال اوکاڑہ منتقل کر دیا گیا فرار ملزم صدی ولد اکرم اٹھوال کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارے جا رہے ہیں، جلد قانون کی گرفت میں ہوگا یہاں یہ بات قابل ذکر ہے کہ اوکاڑہ پولیس جرائم پیشہ افراد کے خلاف متحرک ہو چکی ہے. گزشتہ 3 دنوں میں  پولیس  سے مقابلہ کرتے 4 خطرناک  ڈاکو ہلاک ہو چکے ہیں. جبکہ 1 زخمی  حالت میں  گرفتار کیا گیا

Leave A Comment

Advertisement