اوکاڑہ :اسلحہ کی نمائش اور ڈالہ کلچر کیخلاف کاروائی.ایک ملزم گرفتار اسلحہ, ڈالہ برآمد
سی سی ڈی اوکاڑہ اسلحہ کی نمائش اور ڈالہ کلچر کیخلاف کاروائی.ایک ملزم گرفتار اسلحہ. ڈالہ برآمد سی سی ڈی ترجمان کے مطابق حکومت پنجاب اور ایڈیشنل ائی جی سی سی ڈی کے احکامات کی روشنی میں کاروائی سی سی ڈی اوکاڑہ کے سب انسپکٹر اپنی ٹیم کے ہمراہ قائد اعظم چوک دیپال پور میں موجود تھے اسی اثنا میں ایک کالے شیشوں والے ڈالے کے قریب ایک شخص رائفل پکڑے کھڑا نظر ایا چیک کرنے پر ڈالہ میں سے دو پسٹل اور شراب کی بوتل برآمد ہوئی ڈالہ کا مالک ایک مقامی زمیندار پایا گیا پسٹل ,رائفل اور شراب قبضہ پولیس میں لیے گئے ملزم کے خلاف ڈالہ کلچر اور ناجائز اسلحہ کے جرائم کےتحت کاروائی عمل میں لائی گئی ہے ڈی او سی سی ڈی کی سب انسپکٹر اور ٹیم کو شاباش کسی کو سرعام قانون کی دھجیاں اڑانے کی اجازت نہیں دی جائے گی