تازہ ترین

اوکاڑہ میں مبینہ پولیس مقابلہ میں ایک بین الاضلاع ڈکیت گینگ کاسرغنہ ہلاک .3 ڈاکوفرار ,تھانہ بی ڈویژن کے علاقے علامہ اقبال روڈ پر پولیس مقابلہ ایک خطرناک ڈاکو کراس فائرنگ میں  اپنے ساتھیوں کی فائرنگ کی زد میں آکر مارا گیا ہلاک ڈاکو کی شناخت اورنگزیب عرف زیبی کے نام سے ہوئی جو اقدام قتل، ڈکیتی راہزنی جیسے 45 سنگین جرائم میں ملوث تھا بین الاضلاعی ڈکیت گینگ کا سرغنہ تھا جو ضلع قصور، پاکپتن ،شیخوپورہ اور اوکاڑہ کے تھانوں میں ریکارڈ ہولڈر تھا ہلاک ڈاکو کے قبضہ سے چھینی گئی موٹر سائیکل، نقدی اور اسلحہ برآمد کرکے ڈاکو کی نعش ہسپتال  منتقل کر دی. پولیس نے ضروری کاروائی شروع کردی ہے

Leave A Comment

Advertisement