تازہ ترین

 تھانہ سٹی دیپالپور کے نواح میں اقدام قتل میں ملوث ملزم گرفتار .نجی ہسپتال کے گارڈ ملزم ملوک خان نے فائرنگ کی جس سے غلام قمبر زخمی ہوگیا غلام قمبر برائے علاج معالجہ ہسپتال منتقل ، حالت خطرے سے باہر2 روز قبل نجی ہسپتال میں  نادیہ بی بی کا گلے کا آپریشن ہواخاتون کو پیچیدگی کے بعد لاہور ریفر کر دیا گیا خاتون لاہور میں وفات پاگئ ، ورثاء نے نجی ہسپتال دیپالپور آکر ہسپتال انتظامیہ پر غم و غصہ نکالا اور تو تکرار کی . پولیس نے ملزم کو گرفتار کر لیا ہے ۔

Leave A Comment

Advertisement