اوکاڑہ: ٹوکے سے وار کر کے بیوی کا بازو کاٹنے والا 2 ماہ سے روپوش ملزم گرفتار
2 ماہ سے روپوش ملزم گرفتار.ملزم نے عید کے روز ٹوکے سے وار کر کے بیوی کا بازو کاٹ دیا تھا مضروبہ 6 بچوں کی ماں تھی . تھانہ صدر دیپالپور پولیس کی کارروائی، 2 ماہ سے روپوش ملزم گرفتار.عید کے روز درندہ صفت شوہر آصف نے عید کے روز معمولی جھگڑے پر طیش میں آ کر اپنی بیوی فوزیہ پر ٹوکے سے حملہ کرکے اس کا دایاں بازو کاٹ دیاتھا. مضروبہ 6 بچوں کی ماں تھی اور موقع سے فرار ہوگیا تھا. ملزم کے خلاف اقدام قتل کی دفعات کے تحت مقدمہ درج کیا گیا تھا.
پولیس نے جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے ملزم کو گرفتار کر کے پابند سلاسل کر دیا.پولیس ملزم سے مصروف تفشیش ہے
Leave A Comment