اوکاڑہ :عدالت نے منشیات فروش کو 14 سال قید ایک لاکھ روپے جرمانہ کی سزا سنا دی
عدالت نے منشیات فروش کو 14 سال قید ایک لاکھ روپے جرمانہ کی سزا سنا دی .پولیس ترجمان کے مطابق ایڈیشنل سیشن جج دیپالپور نے منشیات فروش صابر کو استغاثہ سچ ثابت ہوئے کی بناء پر 14 سآل قید اور ایک لاکھ روپے جرمانہ کی سزا کاحکم سنایا .جرمانے کی عدم ادائیگی پر 3 ماہ قید مزید بھگتنا ہوگی منشیات فروش کو 2024 میں حویلی لکھا پولیس نے گرفتار کر کے 2 پیکٹ چرس برآمد کی تھی ڈی پی او اوکاڑہ نے لیگل ٹیم کی کارکردگی کو سراہا ہے۔
Leave A Comment