ڈی پی او کا سخت ایکشن،شہری پر تشددکرنے کا کرپشن اوراختیارات سے تجاوز پر سب انسپکٹر نوکری سے برخاست پولیس ترجمان کے مطابق ڈی پی او  اوکاڑہ کا محکمانہ احتساب کا بڑا اقدام شہری پر تشدد ، کرپشن اور اختیارات سے تجاوز کرنے پر سب انسپکٹر نوکری سے برخاست تھانہ سٹی دیپالپور میں تعینات سب انسپکٹر جنید اکرم نے شہری کو تشدد کا نشانہ بنایا انکوائری رپورٹ میں کرپش ، اختیارات کا ناجائز استعمال اور تشدد ثابت تمام کارروائی پولیس کے محکمہ احتساب کے میکانزم کے تحت کی گئی، شہریوں کی عزت و تکریم کے تحفظ پر کوئی سمجھوتا نہیں کیا جائے گا ، کرپشن اور اختیارات سے تجاوز کرنے والے اہلکاروں کے لئے محکمہ میں کوئی جگہ نہیں۔

Leave A Comment

Advertisement