تازہ ترین

ایڈیشنل سیشن جج  کی عدالت کا فیصلہ . منشیات فروش مجرمہ کو 14 سال قید  اور 4 لاکھ روپے جرمانہ کی سزا سنا دی.ایڈیشنل سیشن جج  دیپالپورکی عدالت نےاستغاثہ سچ ثابت ہونے کی بناء پر مجرمہ میراں بی بی کو 14 سآل قیداور 4 لاکھ روپے جرمانہ کی سزا کاحکم سنا دیا جرمانے کی عدم ادائیگی پرمجرمہ کو 6 ماہ قید مزید بھگتنا ہوگی مجرمہ کو 2024 میں منڈی احمد آباد پولیس نے گرفتار کر کے 8 پیکٹ چرس برآمد کی تھی اورتفشیش کرکےٹھوس شواہد کےساتھ چالان عدالت میں پیش کیا

 

Leave A Comment

Advertisement