روس سے اسٹریٹجک شراکت داری، عباس عراقچی کا اعلیٰ سطح کے مذاکرات کے بعد اظہارِِ اطمینان
ایران کے وزیرِ خارجہ عباس عراقچی نے روس کے ساتھ اعلیٰ سطح کے مذاکرات کے بعد دونوں ممالک کے درمیان اسٹریٹجک شراکت داری کو مضبوط قرار دیتے ہوئے اطمینان کا اظہار کیا سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر اپنے بیان میں عباس عراقچی نے کہا ہے کہ روس کے ساتھ اعلیٰ ترین سطح پر بات چیت سے خوش ہیں، خصوصاً ایسے وقت میں جب خطہ بڑے تنازعات سے حالیہ واقعات نے ہماری اسٹریٹجک شراکت داری کی گہرائی اور مضبوطی کو ثابت کیا ہے۔
عباس عراقچی کا یہ بھی کہنا ہے کہ جیسے جیسے دونوں ممالک کے تعلقات فروغ پا رہے ہیں، ایران روس کی یک جہتی پر شکر گزار ہے اور سفارت کاری کے لیے اس کی حمایت کا خیر مقدم کرتا ہے۔گزر رہا ہے۔ہے۔
Leave A Comment