رحیم یار خان: چھاپہ مار کاروائی ،سی پیک ایم فائیو کے مقام گندم سے بھرے پانچ کنٹینر پکڑ ے گئے
رحیم یار خان(أن لائن ) ڈسٹرکٹ فوڈ کنٹرولر سید نیاز علی شاہ کی فوڈ انسپکٹرز ٹیم کے ہمراہ چھاپہ مار کرسی پیک ایم فائیو کے مقام گندم سے بھرے پانچ کنٹینر پکڑ لئے ان کنٹیروں میں دو کروڑ سے زائد مالیت کی دو ہزار گندم کی بوریاں برآمد، سرکاری تحویل میں لے لی گئی گندم کی یہ بوریاں غیر قانونی طور پرجھنگ اور خانیوال سے سی پیک کے راستے سے سندھ ،بلوچستان جا رہے تھے ڈی ایف سی نے برآمد شدہ گندم سرکاری گوداموں میں منتقل کروادیں ۔
Leave A Comment