اسلام آباد : پیٹرول 3 روپے مزید سستا، ڈیزل کی قیمت برقرار
اگلے 24 گھنٹے کے لیے پیٹرول سستا اور ڈیزل کی قیمت برقرار رکھنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔پیٹرول کی قیمت میں 3 روپے فی لیٹر کمی کی گئی ہے جبکہ ڈیزل کی قیمت کو برقرار رکھا گیا ہے۔ 24 نومبر کےلیے پیٹرول کی نئی قیمت 319 روپے جبکہ ڈیزل 357 روپے فی لیٹر میں دستیاب ہوگا۔
Leave A Comment