تازہ ترین

پاکستان کیلئے مارچ میں خام تیل کے 4جہازوں کا انتظام ہو گیا۔  ایک جہاز کی یقین دہانی سعودی عرب نے کی، دوسراجہاز امارات سے آئے گا۔پاکستان کیلئے 2خام تیل کے جہاز امریکا سے آئیں گے۔ سعودی عرب اور امارات سے آنے والے جہاز 70ہزار ٹن کروڈ آئل کے ہوں گے۔

Leave A Comment

Advertisement