تازہ ترین

وفاقی وزیر ڈاکٹر طارق فضل چودھری کا کہنا ہے کل 3 بجے بجٹ قومی اسمبلی میں پیش کیا جائے گا، اس کے بعد سینیٹ میں 5 بجے بجٹ پیش کیا جائے گا۔   معاشی صورتحال کو مدنظر رکھتے ہوئے بجٹ میں عوام کو ہر ممکن ریلیف فراہم کیا جائے گا ۔ مسلم لیگ ن اور اتحادی جماعتوں کے اراکین پارلیمنٹ بجٹ اجلاس میں بھرپور شرکت کریں گے۔ اپوزیشن کے اراکین کو بجٹ اجلاس میں مثبت جمہوری کردار ادا کرنا چاہیے۔ امید ہے اپوزیشن اراکین غور سے وزیر خزانہ کی تقریر سنیں گے تاکہ اس پر مثبت تجاویز دے سکیں۔

Leave A Comment

Advertisement