تازہ ترین

 خیبر میل ایکسپریس میں سوار مسافروں کا اوکاڑہ ریلوے اسٹیشن پر احتجاج لاہور سے متعدد بوگیوں کے پنکھے بند. ٹرین میں سوار خواتین بچے بوڑھے شدید گرمی سے نڈھال ریلوے حکام سے نوٹس لینے کا مطالبہ


اوکاڑہ ریلوے اسٹیشن پر لاہور سے کراچی جانے والی خیبر میل کے مسافروں نے شدید احتجاج کیا مسافروں کا کہنا تھا کہ وہ لاہور سے سوار ہوے اور رائےونڈ اسٹیشن پر متعدد بوگیوں کے پنکھے بند ہوگئے شدید گرمی میں ٹرین میں سوار خواتین .بچے. بوڑھے شدید گرمی سے نڈھال ہوگئے مسافروں کا کہنا تھا کہ ٹرین کے عملے کو متعدد بار پنکھے چالو کروانے کا کہا مگر کوئی بات نہ سنی گئی 

Leave A Comment

Advertisement