عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ
عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں منگل کے روز دوبارہ اضافہ دیکھنے میں آیا کیونکہ سرمایہ کاروں کو امریکا اور ایران کے درمیان جنگ کے خاتمے کے لیے طے پانے والے ابتدائی معاہدے کی تفصیلات کا انتظار ہے، جبکہ آبنائے ہرمز کے ذریعے تیل کی ترسیل بحال ہونے میں ممکنہ تاخیر پر بھی تشویش پائی جا رہی ہے۔برینٹ خام تیل کے فیوچر معاہدے کی قیمت 26 سینٹ اضافے کے ساتھ 83.42 ڈالر فی بیرل تک پہنچ گئی، جبکہ امریکی ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ (WTI) خام تیل 46 سینٹ اضافے کے بعد 81.12 ڈالر فی بیرل پر ٹریڈ ہوا۔پیر کے روز تیل کی قیمتوں میں تقریباً 5 فیصد کمی آئی تھی
Leave A Comment