تازہ ترین

ملک میں سونے کی قیمتوں میں کمی کے بعد اچانک بڑا اضافہ ہوگیا۔آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں فی تولہ سونے کا بھاؤ 9 ہزار 100 روپے بڑھ کر 4 لاکھ 28 ہزار 736 روپے ہو گیا۔ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کا بھاؤ 7 ہزار 802 روپے کے اضافے کے بعد 3 لاکھ 67 ہزار 572 روپے ہوا ہے۔

 

Leave A Comment

Advertisement