تازہ ترین

ایف بی آر کے فیصلے کے بعددرآمدی اشیاء پر یکم جولائی سے اسپیشل ایکسائز ڈیوٹی نافذ ہوگئی۔ایف بی آر نے درآمدی اشیا پر اسپیشل ایکسائز ڈیوٹی کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیاہے۔نوٹیفکیشن کے مطابق درآمدی سامان پر اسپیشل ایکسائز ڈیوٹی کسٹمز ڈیوٹی کے ساتھ وصول کی جائے گی،اسپیشل ایکسائز ڈیوٹی وصولی کا نیا طریقہ کار نافذ کر دیاگیاہے۔درآمدی اشیا پر اسپیشل ایکسائز ڈیوٹی کسٹمز قوانین کے تحت وصول ہوگی۔

 

Leave A Comment

Advertisement