تازہ ترین

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں آج بھی 9600 روپے کا بڑا اضافہ ہوگیا۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق اس اضافے کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کا دام 4 لاکھ 35 ہزار 636 روپے ہوگیا ہے۔  10 گرام سونے کی قیمت 8230 روپے بڑھ کر 3 لاکھ 73 ہزار 487 روپے ہوگئی۔عالمی بازار میں سونے کی قیمت 96 ڈالرز اضافے سے 4131 ڈالر ز فی اونس ہے۔

Leave A Comment

Advertisement