تازہ ترین

اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی کا سلسلہ جاری ہے اور کاروبار کے دوران100 انڈیکس 2802 پوائنٹس اضافے سے 1 لاکھ 74 ہزار 815 کی سطح پر پہنچ گیا۔اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کے دوران100 انڈیکس میں 2802 پوائنٹس کااضافہ ریکارڈکیاگیاجس کے بعد100 انڈیکس 1.63 فیصد بڑھ کر 1 لاکھ 74 ہزار 815 کی سطح پر پہنچ گیا۔کاروبار کے دوران 100 انڈیکس1 لاکھ 76 ہزار 604 کی بلند سطح تک ٹریڈ ہوااور 100 انڈیکس میں 4591 پوائنٹس کی تیزی ریکارڈ کی گئی۔

 

Leave A Comment

Advertisement