گندم کی پیچیدہ صورتحال، 3صوبو ں نے وفاق سے گندم مانگ لی
گندم کی صورتحال پیچیدہ ہونے پر3صوبو ں نے وفاق سے گندم مانگ لی۔ وفاق کے پاس بھی ذخائر محدودہونے پر گندم درآمد کے امکانات بڑھ گئے،ذرائع کے مطابق پنجاب نے وفاقی ذخائر سے 10لاکھ ٹن گندم مانگ لی،سندھ نے پاسکو گوداموں سے 2لاکھ 20ہزار ٹن گندم طلب کرلی،خیبرپختونخوا نے سرکاری شعبے کیلئے ایک لاکھ ٹن،نجی شعبے کیلئے 7لاکھ ٹن گندم طلب کرلی۔
Leave A Comment