عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ
امریکا اور ایران کے درمیان جنگ بندی معاہدے میں توسیع کے حوالے سے غیریقینی صورتحال برقرار ہے، جس کے باعث عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ ہوگیا۔برطانوی کروڈ آئل کی قیمت 91.46 ڈالر فی بیرل تک پہنچ گئی جبکہ امریکی خام تیل 85 ڈالر فی بیرل پر ٹریڈ کر رہا ہے۔